Rohani Waziaf


پیغامِ نکاح کے قبول ہونے کا پہلا وظیفہ :


درج ذیل آیت کو کاغذ پر لکھ کر بازو پر باندھیں، انشاءاللہ جہاں پیغام نکاح بھیجیں گے، منظور ہو گا۔ وہ آیت یہ ہے ۔

Rohani Waziaf

قُل إِنَّ ال٘فَض٘لَ بِیَدِ اللّٰہِ یُؤتِی٘ہِ مَن٘ یَشَاءُ وَاللّٰہُ
  وَاسِعٌ عَلِی٘مٌ یَخ٘تَصُّ بِرَح٘مَتِه مَن٘ یَشَاءُ وَاللّٰہُ ذُو٘ال٘فَض٘لِ ال٘عَظِی٘مِ :