بیٹی کی شادی کے لیے مجرب وظیفہ
 


اگر کسی کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہوتی ہو اور وہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی شادی ہو جائے تو تین ہزار تین سو مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد اکیس روز تک درج ذیل آیت کو پڑھے اور اول و آخر میں درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھے وہ آیت یہ ہے ۔


سُب٘حٰنَ الَّذِی٘ خَلَقَ ا٘لأَز٘وَاجَ کُلَّھَا مِمِّا تُن٘بِتُ ا٘لَّار٘ضُ وَمِن٘ أَن٘فُسِھِم٘ وَ مِمَّا لَا یَع٘لَمُو٘نَ :


انشاءاللہ اس عرصہ میں مراد حاصل ہو گی ۔ یہ مجرب ہے ۔