BACHON KI PAIDAISH KE LIYE WAZIFA
بچو کی پیدائش کے لئے مجرب وظیفہ
.......................................
Wazifa For Childrens |
اولاد کی پیدائش کے لیے پہلا وظیفہ
جس کی اولاد نہ ہوتی ہو وہ اس آیت کو باکثرت پڑھے تو انشاء اللہ مقصد پورا ہو گا ۔
( حضرت تھانوی)
BACHON KI PAIDAISH KE LIYE WAZIFA
بچوں کی پیدائش کے لئے مجرب وظیفہ
اولا د کی پیدائش کے لئے دوسرا وظیفہ
دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ شب جمعہ میں نصف رات کے بعد مٹھائی یا حلوے کے ٹکڑے پر کسی ایسی جگہ بیٹھ کر جہاں کوئی نہ دیکھے مندرجہ ذیل آیت لکھے اور اسے عورت کو کھلاۓ اور پھر جماع کرے، تین بار شب جمعہ کو یہ عمل کرے ، انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے ضرور بچہ پیدا ہوگا ۔
0 Comments